یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا
پیر 25 جنوری 2016 16:06
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار25جنوری- 2016ء)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔ پی سی بی حکام کے مطابق کرکٹ بورڈ نے معاملے کی نوعیت کے حوالے سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگا ہ کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی بھی اس معاملے پر یاسر شاہ کے لیے نرم موقف رکھتی ہے اوراگرچہ انہیں سزا کا امکان تو نہیں ہوئی لیکن اگر ہوئی تو انتہائی کم ہوگی ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.