وزیراعظم کی لندن میں مصروفیات ‘ سکیورٹی سے متعلق اجلاس اب وطن واپسی پر ہوگا
پیر 25 جنوری 2016 16:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف کی لندن میں مصروفیات کے باعث سکیورٹی سے متعلق وزیر اعظم ہاؤس میں پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ذرائع کے مطابق چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کو ہونے والا تھا جس میں سکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام اور کابینہ کے سینئر وزراء نے شرکت کر نا تھی تاہم وزیر اعظم کے لند ن میں دو روزہ قیام کے باعث اب یہ اجلاس ان کی واپسی تک ملتوی کر دیا گیا ہے تاہم وزیر اعظم چار سدہ حملے کے بعد سے متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں معلوم ہوا ہے کہ پیر کو بھی وزیر اعظم نے سکیورٹی امور سے متعلق اعلیٰ حکام سے رابطہ کر کے تازہ ترین صورتحال بارے تفصیلات حاصل کیں اور ضروری ہدایات دیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.