محتسب پنجاب آفس کے زیراہتمام بچوں کے حقوق پر تربیتی نشست کل ہوگی

پیر 25 جنوری 2016 17:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قائم محتسب پنجاب کے ذیلی ادارے چیف پراونشل کمشنر فار چلڈرن کے زیراہتمام بچوں کے حقوق کیلئے موثر ابلاغ پر تربیتی نشست کل (منگل ) 26جنوری کو دوپہر 12:30بجے سمٹ ہال ، رائل پام ہوٹل میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

تربیتی نشست کی صدارت چیف پراونشل کمشنر فار چلڈرن نسرین فاروق ایوب کریں گی۔

متعلقہ عنوان :