پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف کون ہوگا ؟
8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج کا سربراہ بنے گا:عسکری تجزیہ نگار
ذیشان حیدر پیر 25 جنوری 2016 18:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے بیان کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف آف آرمی سٹاف کون ہوگا عسکری تجزیہ نگاروں کے مطابق 8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج کا سربراہ بنے گا ان میں کمانڈرآرمی اسٹیٹجک کمانڈفورس لیفٹینٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین ‘کورکمانڈر5کور کراچی لیفٹنٹ جنرل نویدمختار‘ کورکمانڈر11کورپشاور لیفٹنٹ جنرل ہدایت الرحمان‘کورکمانڈر10کور روالپنڈی لیفٹنٹ جنرل ملک ظفراقبال‘ملٹری سیکرٹری جنرل ہیڈکواٹرز لیفٹنٹ جنرل شاہدبیگ مرزا‘کورکمانڈر4کورلاہور لیفٹنٹ جنرل صادق علی‘کورکمانڈر1کورمنگلا لیفٹنٹ جنرل عمرفاروق درانی اورکمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل عامرریاض شامل ہیں-پاک فوج کے ان 8میں سے7جرنیلوں کی ریٹائرمنٹ2019میں ہونا ہے جبکہ لیفٹنٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین کی مدت ملازمت اکتوبر2018میں پوری ہوجائے گی-
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.