مسلم لیگ ن خارجہ امور میں بُری طرح ناکام ہو گئی ، عالمی سطح پر ہر ملک پاکستان کو آنکھیں دکھا رہا ہے، ملک کو اس وقت ٹھوس خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے
پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی کا بیان
پیر 25 جنوری 2016 20:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن خارجہ امور میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے عالمی سطح پر ہر ملک پاکستان کو آنکھیں دکھا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ملک کو اس وقت ٹھوس خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے جبکہ وزیر اعظم نے خارجہ امور اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں اور ایک مشیر کے زریعے خارجہ پالیسیاں چلائی جا رہی ہیں یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے پاس کوئی ویژن نہیں خارجہ پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے مسلم لیگ ن ابھی تک خارجہ پالیسی وضع نہیں کر سکی حکمرانوں کی ترجیحات سمجھ سے بالا تر ہیں انہوں نے مزید کہا کہ عسکری قیادتیں ہمہ وقت مستعد و چوکس ہیں مگر ہمارے حکمرانوں اور جمہوریت کے ذریعے مفادات کے پھل سمیٹنے والے دوسرے سیاست دانوں کے لچھن کچھ اور ہی پیغام دے رہے ہیں۔
خدا اس ارضِ وطن کو دشمنوں کی سازشوں سے بچائے اور اسے تاابد محفوظ و مضبوط رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.