گوادر کے ساحل پر پاکستانی ماہی گیروں پر ایرانی سمندری فورسز کا حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 25 جنوری 2016 20:31

گوادر کے ساحل پر پاکستانی ماہی گیروں پر ایرانی سمندری فورسز کا حملہ
گوادر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جنوری 2016ء) گوادر کے ساحل پر پاکستانی ماہی گیروں پر ایرانی سمندری فورسز نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سمندری علاقے گوادر کے ساحل پر پاکستانی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ایرانی سمندری فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی فورسز کی فائرنگ کے باعث کئی ماہی گیر زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر پاکستانی نیوی کے اہلکاروں نے پہنچ کر پاکستانی ماہی گیروں کی جان بچائی۔

متعلقہ عنوان :