تعلیمات اولیاء کرام پر عمل پیراہوکر دنیا سے دہشتگردی کاخاتمہ کیا جاسکتاہے‘غوث الاعظم کانفرنس
اولیاء کرام نے اپنے عقیدت مندوں کواخوت وبھائی چارے،الفت ومحبت،باہمی رواداری اور احترام انسانیت کادرس دیا‘ڈاکرراغب نعیمی ودیگر کا کانفرنس سے خطاب
پیر 25 جنوری 2016 21:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء ) ممتاز مذہبی اسکالروناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاکہ تعلیمات اولیاء کرام پر عملی پیراہوکر دنیا سے دہشتگردی کاخاتمہ کیا جاسکتاہے۔ اولیاء کرام نے اپنے عقیدت مندوں کواخوت وبھائی چارے،الفت ومحبت،باہمی رواداری اور احترام انسانیت کادرس دیا۔
مزارات اولیاء کرام رشدوہدایت کے سرچشمہ اورروحانیت کے مراکز ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہرجرسی میں مسلم فیڈریشن مسجدمیں منعقدہ ’’غوث الاعظم کانفرنس ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کانفرنس سے دیگردینی اسکالر نے بھی خطاب کیا جبکہ کانفرنس میں محترم جناب سیف الرحمن،ڈاکٹر فاروق چودھری،مولاناحافظ عمر،حافظ عزیر احمد، ڈاکٹر ارشد علی چٹھہ سمیت ا ہل محبت کی کثیر تعد اد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.