قومی ایئر لائن مالی خساروں و دیگر مسائل سے دوچار ہے ، اس کی روش کے باعث عوام کااعتماد اٹھ رہا ہے ،پی آئی اے اپنا قبلہ درست کرے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی ہدایت
کمیٹی کایلی ویجز اساتذہ اور لیکچرز کے مسائل کے حل کیلئے علیحدہ اجلاس بلا نے کا فیصلہ ، سینیٹر سسی پلیجو کیــــ"آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی ترمیمی بل2015ــ"اور وزارت پارلیمانی امور کے "سول سرونٹس ترمیمی بل"2015 مزید بحث کے لئے موخر
پیر 25 جنوری 2016 21:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے ہدایا ت کی ہے کہ قومی ایئر لائن اپنا قبلہ درست کرے ، اس روش کے باعث عوام کا قومی ادارے پرسے اعتماد اٹھ رہا ہے اور مالی خساروں و دیگر مسائل سے دوچار ہے،سول ایوی ایشن ڈویژن کے اعلیٰ حکام نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ آئندہ اس قسم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آئے گا اور اس نا خوشگوار واقعہ کی پوری تحقیق کر کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائیگی، کمیٹی نے ڈیلی ویجز اساتذہ اور لیکچرز کے مسائل کے حل کیلئے علیحدہ اجلاس بلا نے کا فیصلہ کیا،کمیٹی نے سینیٹر سسی پلیجو کے بلــــ"آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی ترمیمی بل2015ــ"اور وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے متعارف کرائے گئے "سول سرونٹس ترمیمی بل"2015 مزید بحث کے لئے موخر کر دیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.