لاہور،پنجاب میں درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم ، آرڈیننس جاری

پیر 25 جنوری 2016 23:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) پنجاب میں درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں انرجی کی کمی کے باعث درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم کردی گئی ہے اوردرخت کاٹنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :