سی ڈی این ایس نے بچت کی مختلف سکیموں کے تحت 151 ارب روپے کی بچتیں وصول کرلیں
مالی سال کے اختتام تک بچتوں کی وصولیوں کے ہدف کو حاصل کرلیا جائے گا، حکام
منگل 26 جنوری 2016 12:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے بچت کی مختلف سکیموں کے تحت 151 ارب روپے کی بچتیں وصول کی ہیں۔
(جاری ہے)
سی ڈی این ایس کے حکام نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2015-16ء کے لئے بچتوں کی وصولیوں کے حوالے سے 302 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ 21 جنوری 2016ء تک 151 ارب روپے کی مختلف بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ اس عرصہ کے لئے بچتوں کی وصولیوں کا ہدف 169 ارب روپے تھا۔ حکام نے توقع ظاہر کی کہ مالی سال کے اختتام تک بچتوں کی وصولیوں کے ہدف کو حاصل کرلیا جائے گا۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.