بینکوں میں نوٹ مشینوں کے استعمال کی حکمت عملی تبدیل
پہلے مرحلے میں ملک کے 30بڑے شہروں اور اضلاع کے بینکوں میں کرنسی نوٹ مینجمنٹ کے لیے مشینوں کا استعمال یقینی بنایا جائے گا‘مرکزی بینک
منگل 26 جنوری 2016 13:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹوں کی گنتی اور رقوم کی ادائیگی کے لیے مشینوں کے استعمال پر مبنی حکمت عملی میں ترمیم کردی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گزشتہ روز جاری کردہ سرکلر کے مطابق کرنسی مینجمنٹ اسٹریٹیجی پر اب 2مرحلوں میں عمل کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ملک کے 30بڑے شہروں اور اضلاع کے بینکوں میں کرنسی نوٹ مینجمنٹ کے لیے مشینوں کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔
اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سروسز کارپوریشن، بینکوں کی شاخوں کی تعداد اور ڈپازٹ کے حجم کے لحاظ سے ملک کے 30 بڑے شہروں اور اضلاع کے بینکوں کی تمام شاخوں میں 2 جنوری 2017 تک 500 روپے اور اس سے زائد مالیت کے تمام کرنسی نوٹ مشینوں کے ذریعے گن اور شناخت کرکے عوام کو جاری کیے جائیں گے، اس پابندی کا اطلاق دوسرے مرحلے میں ملک گیر سطح پر کیا جائے گا جس کے لیے 2جنوری 2018کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.