میری ماں نے اس ملک کے لیے جان دی ، لیکن میرا باپ اس ملک کو لوٹ کر کھا گیا، چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 15:54

میری ماں نے اس ملک کے لیے جان دی ، لیکن میرا باپ اس ملک کو لوٹ کر کھا ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ میں سو فیصد یقین کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہوں جسے سُننے کے بعد مجھے اندیشہ ہے کہ شاید آگ لگ جائے گی۔

(جاری ہے)

ہارون الرشید نے بتایا کہ چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خود کہہ چُکے ہیں کہ میری ماں نے اس مُلک کے لیے جان دی اور وہ اس مُلک پر قربان ہو گئیں لیکن میرا باپ اس مُلک کو لوٹ کر کھا گیا۔