ویٹرنر ی یونیورسٹی نے نگر پا رکر سند ھ میں لا ئیو سٹاک مینجمنٹ کے موضوع پر ویٹر نری کی بنیا دی ٹر یننگ کا انعقاد کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 26 جنوری 2016 16:23

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کے شعبہ کلینیکل میڈیسن اینڈ سر جر ی نے سوک انگیجمنٹ پروگرام کے تحت پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی اور ڈاکٹر عظمی خا ن کی سر پر ستی میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پا کستان کے با ہمی اشتراک سے نگر پا رکر سند ھ میں لا ئیو سٹاک مینجمنٹ کے مو ضو ع پر ویٹر نری کی بنیا دی ٹر یننگ کاانعقاد کیا۔

(جاری ہے)

ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے ڈاکٹر محمد عمر ظفر خا ن اور ڈاکٹر محمد عارف رضوا ن اس تر بیتی ورکشاپ کے ریسورس پر سن تھے۔ اُ نہو ں نے مر غیو ں ، گا ئے، بھینسوں اور بکر یو ں کی بیماریو ں کے علاج معا لجے کے حوالے سے عام استعمال ہو نے والی ویکسین اور اُ سکے استعمال سے متعلقہ اصو لو ں پر معلوما تی لیکچر دیے نیز شر کا کو ہینڈز آن ٹریننگ کے ذر یعے ٹیکہ لگا نے اور دو ائی دینے کے طریقہ کار کے با رے میں بھی تفصیلی بتایا۔جانور وں کے علاج معالجے اور دیہی فارمنگ کمیو نٹی کی فلا ح کے لیئے نگر پارکر سندھ میں ولچر سیف زون بھی بنا یا گیا ہے ۔