پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 26 جنوری 2016 18:58

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ون اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :