ونیسا ہوگنز کی مداحوں سے کینسرمیں مبتلا والدکے لئے دعا کی اپیل

منگل 26 جنوری 2016 20:36

ونیسا ہوگنز کی مداحوں سے کینسرمیں مبتلا والدکے لئے دعا کی اپیل

لاس انیجلس ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) ہالی وڈ ادکارہ ونیسا ہوگنز نے اپنے مداحوں سے درخوست کی ہے کہ وہ ان کے کینسرکے آخری مرحلے میں مبتلا والد کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق میں 27 سالہ اداکارہ کے والد کوکینسرکے آخری مرحلے کا انکشاف گزشتہ ہوا تھا۔اداکارہ سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں سے کہا ہے انکے والد کی طبعت بہتر نہیں ہو رہی ہے اور وہ انکی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ان کے ٹویٹ کے فوراً بعد 9 ہزار سے زائد مداحوں نے انکے والد کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔