بیونسے نوئلز نے نئی سولو البم پر کام مکمل کر لیا

منگل 26 جنوری 2016 20:36

بیونسے نوئلز نے نئی سولو البم پر کام مکمل کر لیا

لاس اینجلس۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) ہالی وڈ گلوکارہ بیونسے نوئلز نے اپنی نئی سولو البم پر کام مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق35 سالہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے چھٹے سولو البم کی ریکارڈنگ مکمل کرلی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس البم کو رواں سال ہی ریلز کیا جائے گا تاہم انہوں نے ریلز کی تاریخ کو پوشیدہ رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ اپنے البم کو کسی بھی وقت ریلیز کر سکتی ہیں تاہم اس بات کا قوی امکان ہے وہ اس کی ریلیز کااعلان 7 فروری کو کریں گی ۔