ایک ہفتے کے دوران بجلی کے 2بڑے بریک ڈاؤن ، ٹرپنگ سے بچنے کیلئے اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹر خریدنے کی منظوری
اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹر ز میں ٹرپنگ سے بچنے کیلئے ہیو ی ٹرانسمیشن لائنز لگائے جاتے ہیں، کروڑوں روپے کی لاگت ایک ہزار اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹرز خریدے جائیں گے ‘ ذرائع
منگل 26 جنوری 2016 21:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) ملک میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کے 2بڑے بریک ڈاؤن ، این ٹی ڈی سی حکام نے ٹرپنگ سے بچنے کیلئے اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹر خریدنے کی منظوری دیدی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹر ز میں ٹرپنگ سے بچنے کیلئے ہیو ی ٹرانسمیشن لائنز لگائے جاتے ہیں، چار چیف انجینئر ز کی جانب سے یاد دہانی کے باوجود گزشتہ سال اس کیلئے بجٹ منظور نہیں ہوا ۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مرمتی و تعمیراتی کام کا بجٹ بھی استعمال نہیں ہوا اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی جانب سے انتظامات نہ ہونے پر ملک میں ایک ہفتے کے دوران 2بار بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن ہوئے ۔ تاہم اب این ٹی ڈی سی حکام نے اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹر خریدنے کی منظوری دیدی ہے اور کروڑوں روپے کی لاگت ایک ہزار اینٹی فوگ ڈسک انسولیٹرز خریدے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.