اوکاڑہ میں گھر کی چھٹ پر بھارتی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار

muhammad ali محمد علی منگل 26 جنوری 2016 22:27

اوکاڑہ میں گھر کی چھٹ پر بھارتی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) اوکاڑہ میں گھر کی چھٹ پر بھارتی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے اوکاڑہ میں کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مزکورہ شخص کو اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مزکورہ شخص بھارتی کرکٹ ٹیم کا مداح ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :