شہباز شریف کی ’درگاہ ڈپلومیسی ناکام ‘ بھارت کا دورہ ملتوی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 12:23

شہباز شریف کی ’درگاہ ڈپلومیسی ناکام ‘ بھارت کا دورہ ملتوی

نئی دہلی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف نے حضرت نظام الدین اولیا ءکے مزر پر حاضری کا پروگرام ملتوی کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق میاں شہباز شریف نے حضرت نظام الدین اولیا ءکے عرس میں شرکت کیلئے جانا تھا جس دوران بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی سے بھی ملاقات کا امکان تھا جبکہ اس دورے کو ’ درگاہ ڈپلومیسی ‘کا نام دیا گیا تھا۔ اور اس کا مقصد مذہبی و زائرین کی سیاحت کو فروغ تھا لیکن پٹھان کوٹ کے واقعے کے بعد یہ دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ درگاہ کے خادمِ اعلیٰ نے مگر بھی پنجاب کے خادمِ اعلیٰ کی عرس میں شرکت منسوخ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :