وزیراعظم نواز شریف مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لئے کوشاں ہیں، ملیحہ لودھی
بدھ 27 جنوری 2016 12:45
یویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں علاقائی دشمنی کاخاتمہ چاہتا ہے، وزیراعظم نوازشریف خطے میں ہم آہنگی کے لئے کوشاں ہیں۔
(جاری ہے)
سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے مصالحتی کوششیں کریں، مسائل کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں مغربی ایشیا میں افراتفری ختم کرکے خطے کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
۔ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تعاون تنظیم خطے میں تنازعات کے خاتمے اورپائیدارامن کے لئے کرداراداکرسکتی ہے، خطے کے ممالک میں کشیدگی کے تباہ کن نتائج ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نظام کی خرابی سے داعش جیسے غیرریاستی عناصرکوپھیلنے کا موقع ملا۔ مغربی ایشیا میں افراتفری ختم کرکے خطے کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ پاکستان مشرق وسطیٰ میں علاقائی دشمنی کا خاتمہ چاہتا ہے ، اسلامی تعاون تنظیم خطے کے ممالک میں امن کیلئے کردار ادا کرسکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.