پاکستان ،نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچز میں زیادہ رنز کرنیکا اعزاز انضمام الحق کو حاصل
بدھ 27 جنوری 2016 13:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں زیادہ رنزبنانے کاپاکستان کے انضمام الحق کے پاس ہے ۔انہوں نے45میچوں کی42اننگزمیں34.67کی اوسط سے1283رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور9نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 137 رنزناٹ آوٴٹ ہے۔
دوسرے نمبرپرپاکستان کے ہی سعیدانور نے32میچوں کی32اننگزمیں45کی اوسط سے1260رنزبنائے جن میں4 سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور113*رنزناٹ آوٴٹ ہے۔(جاری ہے)
تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے سٹیفن فلیمنگ نے35میچوں کی 34 اننگز میں 34.06کی اوسط سے1090رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور5نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور115*رنزناٹ آوٴٹ ہے۔
چوتھے نمبرپرپاکستان کے شاہدآفریدی نے38میچوں کی35اننگزمیں32.66کی اوسط سے1078رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور9نصف سنچریاں شامل ہیں انکا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور108رنزناٹ آوٴٹ ہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے سلیم ملک نے43میچوں کی41اننگزمیں34کی اوسط سے1054رنزبنائے جن میں8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور83رنز ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.