قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ میں نیٹو کنٹینرز سے متعلق کیس میں کنٹینرز کی گمشدگی سے متعلق رپورٹ جمع کرادی
بدھ 27 جنوری 2016 13:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں نیٹو کنٹینرز سے متعلق کیس میں کنٹینرز کی گمشدگی سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں نیٹو کنٹینرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
نیب کی طرف سے نیٹو کنٹینرز کی گمشدگی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے 57ریفرنسز دائر کئے ہیں شہادتوں کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ عدالت نے نیٹو عمل درآمد کیس میں نیٹو کنٹینرز سے متعلق تفصیلی رپورٹ دو ماہ میں طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.