دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 27 جنوری 2016 13:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16500کیوسک اور اخراج :14300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 10900کیوسک اور اخراج 10900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7600کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7500کیوسک اور اخراج 3900 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد29400کیوسک اور اخراج 29400کیوسک،چشمہ: آمد29800کیوسک اوراخراج 34900 کیوسک، تونسہ: آمد 29700 کیوسک اور اخراج 29700کیوسک، پنجند: آمد12600کیوسک اور اخراج12300کیوسک، گدو: آمد 40600کیوسک اور اخراج 35900 کیوسک، سکھر: آمد31200کیوسک اور اخراج 21900کیوسک، کوٹری:آمد17100کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.98فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.459 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1184.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.540ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.073 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :