رجنی کانت سے انکا فون نمبر مانگنے کی ہمت نہیں ‘ اکشے کمار
بدھ 27 جنوری 2016 14:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ رجنی کانت کو پدما شری ایوارڈ ملنے پر اس لئے مبارکباد نہیں دے سکتے چونکہ انکے پاس سینئر اداکار کا نمبر نہیں ہے۔ اکشے کمار کا کہنا تھا کہ ان میں رجنی کانت سے انکا فون نمبر مانگنے کی ہمت نہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکار رجنی کانت سمیت اجے دیوگن ، پریانکا چوپڑا اور انوپم کھیر کوبھارتی حکومت کی طرف سے پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
دوسری جانب اکشے کمار رجنی کانت کی 2010ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”روبوٹ “کے سیکوئیل ”روبوٹ2“میں منفی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔یا د رہے2010ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی ”روبوٹ “ میں رجنی کانت کے مقابل اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے مرکزی کردار ادا کیا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.