قومی ٹیم کے نوجوان بیٹسمین اسدشفیق کل اپنی 30ویں سالگرمنائیں گے
بدھ 27 جنوری 2016 15:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین اسدشفیق جمعرات کواپنی 30ویں سالگرمنائیں گے۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے نوجوان کھلاڑی اسدشفیق28جنوری1986ء کوکراچی میں پیداہوئے۔انہوں نے اپناپہلاٹیسٹ ابوظہبی میں20تا24نومبر2010ء کوجنوبی افریقہ کے خلاف کھیلااورآخری ٹیسٹ یکم نومبر2015ء کوشارجہ میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔
پہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ21جون2010ء کوڈمبولامیں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلااورآخری ون ڈے میچ5اکتوبر2015ء کوزمباوے کے خلاف ہراے میں کھیلاانہوں نے اپناپہلاٹو ٹونٹی میچ28دسمبر2010ء کوہملٹن میں نیوزی لینڈکے خلاف کھیلااورآخری ٹی ٹونٹی میچ27فروری2012ء کوابوظہبی میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔اسدشفیق نے41ٹیسٹ میچوں کی65اننگزمیں43.28کی اوسط سے 2597رنزبنائے جن میں8 سنچریاں اور13 نصف سنچریاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.