وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر نے مسجد جانیوالے راستہ پر قبضہ کر لیا
اہل محلہ کے احتجاج پر تھانہ نون پولیس اپنے پیٹی بھائی کے لئے ڈھال بن گئی ،وفاقی وزیر داخلہ نے واقعہ کا نوٹس لیکر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی
بدھ 27 جنوری 2016 17:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) وفاقی ماڈل پولیس کے سب انسپکٹر نے ماڈل کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے مسجد جانیوالے راستہ پر قبضہ کر کے تعمیرات شروع کر دی ہیں ،اہل محلہ کے احتجاج پر تھانہ نون پولیس اپنے پیٹی بھائیکے لئے ڈھال بن گئی ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ نے واقعہ کا نوٹس لیکر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
آن لائن تحقیقات کے مطابق تھانہ نون کی حدود میں اعوان آباد محلہ میں رہائش پذیر سب انسپکٹر منظور حسین نے جامع مسجد کو جانے والے راستے پر وردی کے رعب کے نیچے دباتے ہوئے قبضہ کر لیا ہے اور تعمیرات بھی شروع کر دی ہیں ۔نون پولیس نے وقتی طور پر اہل محلہ کو کہا کہ میرٹ پر کارروائیکی جائے گی مگر بعد ازاں پیٹی بھائی کی لاج رکھتے ہوئے قبضہ واہگذار نہ کرایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.