میاں عامرمحمود،شہزادہ سلطان اورخواجہ احمدحسان سے اظہار تعزیت
ہیومن رائٹس موومنٹ کے رہنماؤں کی مرحومین کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا
بدھ 27 جنوری 2016 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور محمدفاروق چوہان،آصف چٹھہ،تنویرخان ،میاں زاہدلطیف،صدرمدینہ منورہ سرفرازخان نیازی ،صدرکراچی یونس میمن ،صدرپنجاب یونس ملک،نائب صدور پنجاب حاجی شیخ آصف،مہرمحمدسلیم ،شیخ طلال امجد،صدرفیصل آبادندیم مصطفی،صدرمنڈی بہاؤالدین مرزاخالد محمود،صدر چنیوٹ راناشہزادٹیپو ، ،صدر قصور میاں اویس علی،صدر شیخوپورہ عمران حیدر ،صدرٹیکسلاسردارمنیراختر اورصدرنواب شاہ عابدطور نے لاہورکے سابق ناظم میاں عامرمحمود کے والد میاں ظہورالحق،اے آئی جی ٹریننگ پولیس پنجاب اورسابق ڈی پی اوننکانہ شہزادہ سلطان کی والدہ اور خواجہ احمدحسان کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ان سے الگ الگ تعزیت کی ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.