پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کا صنعتی و مائنزورکرز کے بچوں کیلئے ٹیلنٹ سکالرشپ پروگرام
2015-16کا آغازمختلف کیٹگریز کے تحت طلباء و طالبات کو 1600 سے 3500روپے ماہانہ سکالرشپس دیئے جائیں گے
بدھ 27 جنوری 2016 17:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) سیکرٹری پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ شاہد زمان لک نے کہا ہے کہ صنعتی و مائنزورکرز کے بچوں کے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے کیلئے ٹیلنٹ سکالرشپ پروگرام برائے سیشن2015-16کا آغاز کیاجا رہا ہے جس کے تحت مروجہ قوانین کے مطابق صنعتی و مائنز ورکرز کی تعریف پر پورا اترنے والے کارکنوں کے مستحق بچوں کو مختلف کیٹگریز میں تعلیمی اخراجات بشمول داخلہ فیس، ٹیوشن، رجسٹریشن ، امتحانی فیس، لائبریری اور لیب فیس، ٹرانسپورٹ، ہوسٹل و میس اخراجات کے علاوہ وفاقی و صوبائی حکومت کے تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ یا مساوی تعلیم، ٹیوٹا، این ٹی بی‘ این ای وی ٹی ای سی کے تحت کم از کم ایک سالہ مدت کے ٹیکنیکل کورسز، کیڈٹ کالجز اور پبلک سکولز میں جاری تمام کلاسز کے تعلیمی معیار پر پورا اترنے پر 1600روپے ماہوار، ہائرایجوکیشن کمیشن سے منظورشدہ یونیورسٹی و کالجز سے 2یا 4سالہ گریجوایشن ڈگری یا مساوی تعلیم کیلئے2500روپے ماہوارجبکہ پوسٹ گریجوایشن ڈگری، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اور ایچ ای سی سے منظورشدہ میڈیکل کالجز اور یونیورسٹی سے میڈیکل کی ڈگری کے علاوہ پاکستان انجینئرنگ کونسل اورایچ ای سی کے منظورشدہ انجینئرنگ کالجز اور یونیورسٹیوں سے انجینئرنگ کی ڈگری کیلئے 3500روپے ماہواروظیفہ دیاجائے گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.