امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج اومان سے نکل جائے ،ایران کی وارننگ

بدھ 27 جنوری 2016 18:27

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج اومان سے نکل جائے ،ایران کی وارننگ

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) ایران کی بحریہ نے خلیج اومان میں موجود امریکا کے ایک طیارہ بردار بحری جہاز کو خبردار کیا ہے کہ وہ وہاں سے نکل جائے،ایران کے نیم سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق خلیج اومان میں اس وقت ایرانی بحریہ جنگی مشقیں کررہی ہے،اس لیے امریکی طیارہ برداربحری جہاز کو خبردار کیا ہے کہ وہ یہاں سے نکل جائے۔

متعلقہ عنوان :