ملک میں خواندہ بیروزگاروں کی شرح نا خواندہ بے روزگاروں سے دگناسے بھی زیادہ ہے‘آئی پی آر
ملک میں 15سے 29سال تک کے مرد حضرات سب سے زیادہ بے روزگار ہیں ،صحیح ایڈجسٹمنٹ کے مطابق ملک میں بے روزگاری کی شرح 8.5 فیصد تک پہنچ چکی ہے ‘ حقائق نامہ
بدھ 27 جنوری 2016 18:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ملک میں روزگار ی اور بے روزگاری پر ایک حقائق نامہ جاری کیا ہے۔ اپنے حقائق نامہ میں آئی پی آر نے حوالہ دیا ہے کہ ملک میں قومی ادارہ شماریات نے حال ہی میں لیبر فورم سروے 2014-15جاری کیا ہے جو کہ قابل شتائش کاوش ہے لہذا یہ سروے ملک میں بروقت روزگار کی صورت حال معلوم کرنے میں معاون ثابت ہو اہے ۔
آئی پی آرکے حقائق نامے نے اس سلسلے میں لیبر مارکیٹ کی طرف توجہ دلائی ہے۔جس کے مطابق 2012-13 اور 2013-14 میں صرف 13لاکھ ورکر زلیبر مارکیٹ میں داخل ہوئے جبکہ اس سے پہلے ہر سال 15لاکھ ورکرز لیبر مارکیٹ میں داخل ہوتے تھے ۔ لہذا اس طرح مذکورہ سالوں میں تقریباً 17 لاکھ ورکرز یا تو لیبر مارکیٹ میں نہیں آئے یا پھر قومی ادارہ شماریات اس کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.