ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جنوری 2016 18:45

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایشیا کپ 24 فروری سے بنگلہ دیش میں شروع ہو گا۔ پاکستان اور بھارت کا میچ 27 فروری، پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 2 مارچ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کا میچ 4 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :