دہشتگر د علم ہی نہیں انسا نیت کے بھی دشمن ہیں، آل پاکستان سمال ٹریڈرز

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہئے تاکہ دہشتگردوں کا مکمل طور پر خاتمہ ہوسکے،احسان مغل

بدھ 27 جنوری 2016 19:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) آل پاکستان سمال ٹریڈرز کے مرکزی رہنما احسان مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشتگر د علم ہی نہیں انسا نیت کے بھی دشمن ہیں ۔

(جاری ہے)

افوا ج پاکستا ن نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گر د وں کی کمر توڑ د ی ہے بھا گتے ہو ئے دہشت گر د اپنی بز د لا نہ کا روا ئیوں کے ذریعے دہشتگر د ی کے خلا ف قومی عز م کو کمز ور نہیں کر سکتے۔احسان مغل نے مزید کہا کہ جنرل راحیل شریف اور افواج پاکستان نے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کا عزم کیا ہوا ہے ہمارا جنرل راحیل شریف سے مطالبہ ہے کہ وہ وہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع لیں تاکہ دہشتگردوں کا مکمل طور پر خاتمہ ہوسکے

متعلقہ عنوان :