حمزہ شہبازشریف کی لاہور کے ڈپٹی میئرکے امیدوار سے ملاقات

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 19:30

حمزہ شہبازشریف کی لاہور کے ڈپٹی میئرکے امیدوار سے ملاقات

لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) رکن قومی حمزہ شہبازشریف نے بدھ کے روزڈپٹی میئرلاہور کے امیدوارچوہدری حسن طارق اعوان اور مسلم لیگ (ن)کے راہنماءعمران گورایہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا-حمزہ شہبازشریف نے تنظیمی معاملات اور دیگر امور پر دونوں راہنماﺅں سے گفتگو کی-

متعلقہ عنوان :