سکیورٹی اقدامات کی چیکنگ کے لئے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا پولیس کے ہمراہ کیمپس کا دور

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 19:30

لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے تھانہ مسلم ٹاون کی پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے کیمپس کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر مجاہد کامران نے مختلف جگہوں پر دیوار کی فوری تعمیر کا حکم دیا اور مولانا شوکت علی روڈ کے اردگرد مزید گارڈز کی تعیناتی کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :