قائداعظم ؒ کے وژن کے مطابق پرامن اور تحمل و برداشت پر مبنی پاکستانی معاشرہ ہی پروان چڑھے گا:شہبازشریف
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں،برطانوی ڈائریکٹر
ذیشان حیدر بدھ 27 جنوری 2016 19:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 27 جنوری۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز برطانیہ کے قومی سلامتی، خارجہ اور دولت مشترکہ آفس کے ڈائریکٹر جوناتھن ایلن (Mr. Jonathan Allen) نے ملاقات کی جس میں برطانیہ اور پاکستان کے مابین انسداد دہشت گردی، پولیس نظام میں اصلاحات اور پولیس کی تربیت کے حوالے سے تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانیہ کے قومی سلامتی کے ڈائریکٹر جوناتھن ایلن نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے اس ضمن میں موثر اقدامات کیے ہیں اوردرست سمت کی جانب بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت جس طرح انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں خصوصاً تعلیم، صحت اور امن عامہ کی بہتری کیلئے استعمال کر رہی ہے وہ قابل تحسین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.