ڈاکٹر مختار حسین سید ڈی جی ہیلتھ پنجاب تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

بدھ 27 جنوری 2016 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) ڈاکٹر امجد شہزاد سے ڈی جی ہیلتھ پنجاب کااضافی چارج واپس لے لیا گیا ، ڈاکٹر مختار حسین سید کو ڈی جی ہیلتھ پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈٖاکٹر امجد شہزاد سے ڈی جی ہیلتھ پنجاب کااضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے تاہم وہ بطور ایم ایس میو ہسپتال خدمات سرانجام دیتے رہیں گے ۔ پنجاب حکومت نے ڈاکٹر مختار حسین سید کو ڈی جی ہیلتھ پنجاب تعینات کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :