Live Updates

آ پ کی بہنوں نے آپ کی شادی کیلئے لڑکی تلاش کر لی ہے ‘ خاتون صحافی کا پریس کانفرنس میں عمرا ن خان سے سوال

اگر ایسا ہے تو مجھے ابھی تک اس بارے پتہ نہیں ‘عمران خان کا جواب

بدھ 27 جنوری 2016 20:25

آ پ کی بہنوں نے آپ کی شادی کیلئے لڑکی تلاش کر لی ہے ‘ خاتون صحافی کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میری بہنوں نے میرے لیے کوئی لڑ کی دیکھ لی ہیں تو مجھے اسکا پتہ نہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز لاہور میں پر یس کا نفر نس کے دوران جب ایک خاتون صحافی نے عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی پسند کی جو2شادیاں کیں وہ تو ناکام ہوئیں اور اب سناہے کہ آپ کی بہنوں نے آپ کیلئے ایک لڑکی پسند کر لی تواس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہے تو پھر مجھے ابھی تک میری بہنوں نے بتایا اور نہ ہی مجھے پتہ ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات