حق و سچ لکھنے کی پاداش میں صحافی اگر کسی ریاستی ستون سے عدم تحفظ کا شکار ہیں تو یہ قابل تشویش ہے، صحافیوں نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر آمریت کے خلاف جدوجہد کی، ہم پہلے بھی حق و صداقت پر قائم رہے ، اب بھی اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، یہ جدوجہد صرف آزادی صحافت نہیں ، فوجی آمریت کے خلاف اور حق و انصاف کی بھی ہے، صحافیوں نے مشکل حالات کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھی، کئی صحافی شہید ہوئے، کوڑے کھائے، راستہ کٹھن ضرور ہے مگر بہت عظیم ہے
چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا پریس کلب کی نو منتخب باڈی کی حلف برداری تقریب سے خطاب
بدھ 27 جنوری 2016 20:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ صحافیوں نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر آمریت کے خلاف جدوجہد کی، حق و سچ لکھنے کی پاداش میں صحافی اگر کسی ریاستی ستون سے عدم تحفظ کا شکار ہیں تو یہ قابل تشویش ہے ،ہم پہلے بھی حق و صداقت پر قائم رہے اور اب بھی اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
یہ جدوجہد صرف آزادی صحافت نہیں بلکہ فوجی آمریت کے خلاف اور حق و انصاف کی جدوجہد ہے۔ صحافیوں نے مشکل حالات کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھی اور اس راہ میں کئی صحافی شہید ہوئے، کوڑے کھائے، یہ راستہ کٹھن اور مشکل ضرور ہے مگر بہت عظیم ہے۔ وہ بدھ کو نیشنل پریس کلب میں پریس کلب کی نومنتخب باڈی کے ارکان کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.