لاہور، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم فروری 2016 کو کھلیں گے

بدھ 27 جنوری 2016 20:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر وزارت تعلیم کی طرف سے جاری حکم نامہ کے مطابق محکمہ تعلیم نے ہنگامی بنیادوں پر 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جو کہ 26 جنوری سے نافذ العمل ہے تا ہم ہنگامی بنیادوں پر کی جانے والی” سردی“ کی چھٹیوں کے بعد اسکول یکم فروری 2016 کو کھلیں گے جس کیلئے محکمہ تعلیم سکولوں کے سربراہان نے نام باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :