بھارتی ریاست چتر پور میں دھماکہ، 7 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جنوری 2016 22:58

بھارتی ریاست چتر پور میں دھماکہ، 7 پولیس اہلکار ہلاک، 6 زخمی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) بھارتی ریاست چتر پور میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 7 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چتر پور میں بارودی سرنگوں کا دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 7 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بارودی سرنگیں علیحدگی پسند باغیوں کی جانب سے بچائی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :