112 سالہ عورت کی طویل عمر کے راز پر کوئی ڈاکٹریقین نہیں کرسکتا
فہد شبیر بدھ 27 جنوری 2016 23:59
نیپال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27جنوری۔2016ء) 112سالہ عورت کا دعویٰ ہے کہ اس کی طویل عمر کا راز ہر روز 30 سگریٹ پینے میں ہے۔ یہ عورت 95 سالوں سے ہر روز 30 سگریٹ پی رہی ہے۔ مارچ 1903 کو پیدا ہونے والی باتولی لامیچان نے 17سال کی عمر میں سگریٹ نوشی شروع کر دی تھی۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اپنی اسی عادت کی وجہ سے ہی اس نے اپنے گاؤں والوں اور بچوں سے بھی زیادہ عمر پائی ہے۔
باتولی کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی اپنی عمر کے بارے میں خیال نہیں کیا۔ باتولی کا کہنا ہے کہ میں 95سال سے سگریٹ پی رہی ہوں۔ سگریٹ پینے سے کچھ نہیں ہوتا۔باتولی سگریٹ نوشوں کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ تجارتی پیمانے پر بنائی گئی سگریٹ کی بجائےمقامی طور پر تیار کی گئی بیٹری پیا کریں۔ نیپال سے تعلق رکھنے والی باتولی کا شوہر 80 سال پہلے اسے چھوڑ کر ملازمت تلاش کرنے بھارت گیا تھا مگر واپس نہیں آیا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.