لاہور،معروف ادیب انتظار حسین علیل،ہسپتال میں زیر علاج

جمعرات 28 جنوری 2016 11:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء ) اردو کے معروف فکشن رائٹر اور کالم نویس انتظار حسین علیل ہو گئے،وہ لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،ان کا شمار پاکستان کے ادبی لیونگ میں ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے معروف ناول نگار،افسانہ اور کالم نویس انتظار حسین لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں داخل ہیں،اسپتال ذرائع کے مطابق انتظار حسین کو نمونیہ کی شکایت ہے علاج جاری ہے تاہم حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :