چھوٹی عمر میں اپنی کزن کو محبت نامہ لکھنے پر بہن سے مار پڑی تھی :شعیب ملک
ذیشان مہتاب جمعرات 28 جنوری 2016 11:55
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار28جنوری- 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک یوں تو خاموش طبیعت کی شخصیت معلوم ہوتے ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں اپنی پہلی محبت کو خط لکھنے کا انکشاف کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں اپنی کزن کو کچی پنسل سے محبت نامہ لکھا اور وہ صفحہ پھاڑ کر اسے دینے کے لیے اس کے گھر کی جانب چل پڑے تاہم ان کی بہن نے پیچھے سے دوسرے صفحے سے ان کا محبت نامہ پڑھ کر انہیں پکڑ ا اور دو تھپڑ لگانے کے بعد سمجھایا کہ انہوں نے خراب حرکت کی ہے ۔
شعیب ملک کے مطابق اب بھی جب ان کی اپنی اس مذکورہ کزن سے ملاقات ہوتی ہے تووہ اس محبت نامے سے متعلق شکوہ ضرور کرتی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.