فلم” ایلس تھرودی لوکنگ گلاس“ 27 مئی کو ریلیز ہوگی
جمعرات 28 جنوری 2016 13:05
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) والٹ ڈزنی کی فلم سیریز ایلس ان دی ونڈرلینڈ کی نئی اینیمیٹیڈ فلم رواں سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔تفصیلات کے مطابق ننھے فلم بینوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایلس اور اس کی طلسماتی کہانی بڑے پردے پر ننھے شائقینوں کا دل لْوٹنے ایک بار پھر لوٹ رہی ہے۔
(جاری ہے)
والٹ ڈزنی کی فلم سیریز ایلس ان دی ونڈرلینڈ کے سیکول میں ایلس گلاس کے ذریعے ایک بار پھرجادوئی دنیا میں لوٹ جاتی ہے جہاں کی تمام چیزیں اْلٹی ہیں۔
وقت بھی ماضی میں جاتا ہے جہاں ایلس اور اس کے دوستوں کی جان کو خطرہ ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ ایلس کس طرح اپنی اور اپنے دوستوں کی جان بچائے گی۔ ونڈرلینڈ فلم کے مرکزی کردار میاواسیکوسکا اور جانی ڈیپ سمیت تمام اداکارایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔سائنس فکشن، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپوراینیمیٹڈ فلم ایلس تھرو دی لوکینگ گلاس رواں سا ستائیس مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.