فلم ’ائیر لفٹ‘ کا چار دنوں میں 54 کروڑ کا بزنس
جمعرات 28 جنوری 2016 13:15
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) بالی وڈ فلم ’ائیر لفٹ‘ نے ریلیز کے پہلے 4 دنوں میں 54 کروڑ 70 لاکھ روپے کما لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج مینن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ائیرلفٹ22 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور ابتدائی چار دنوں میں یہ 50کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرچکی تھی۔
(جاری ہے)
تجارتی تجزیہ نگارترون آدرش نے’ ٹوئٹر‘ پر کہا ہے فلم نے ریلیز کے پہلے ددن 35کروڑ 12 لاکھ ، دوسرے دن 60کروڑ 14 لاکھ، تیسرے دن 35کروڑ 17لاکھ روپے اور چوتھے 40کروڑ 10لاکھ روپے کا بزنس کیا جس سے فلم نے چار دنوں میں مجموعی طور پر 54 کروڑ 70 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔
انہوں نے کہا کہ فلم اسی طرح کاروبار کرتی رہی تو جلد ہی 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہو جائے گی۔فلم کی کہانی عراق کویت جنگ کے دوران بھارتی شہریوں کے انخلا پر مبنی ہے فلم میں اکشے کمار،نمرت کور اور سمیر علی نے مرکزی کردار ادا کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.