رنبیر کپور کو قطرینہ کیف سے علیحدگی مہنگی پڑ گئی
جمعرات 28 جنوری 2016 13:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سٹار رنبیر کپور اور اداکارہ قطرینہ کیف ایک دوسرے سے الگ ہونے پر شہہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔تاہم تاحال دونوں ستاروں کی جانب سے ایک دوسرے سے علیحدگی کی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی لیکن جوڑے کے جدا ہونے پر ذیادہ نقصان اداکار رنبیر کپور کو اٹھانا پڑے گا۔
(جاری ہے)
بولی ووڈ لائف ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق دونوں ستارے جس اپارٹمنٹ میں ایک ساتھ رہائش پزیر تھے اس کی سیکیورٹی کی مد میں رنبیر کپور 21کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع کرا رکھی تھی جو یوں اچانک گھر چھوڑ کر جانے پر ڈوبتی نظر آرہی ہے۔
رنبیر کپور اور اداکارہ قطرینہ کیف کے درمیان لڑائی کی مختلف اوقات میں مختلف وجوہات سامنے آتی رہی ہیں۔ واضح رہے رنبیر کپور اداکارہ سے لڑ جھگڑ کر اپنے والدین کے ساتھ ہل روڈ پر واقع ولسن اپارٹمنٹس میں شفٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”فتور “ کی تشھیر میں مصروف ہیں۔ قطرینہ کیف کی فتور 12فروری کے روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.