کوئٹہ : ژوب کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ ، دو اہکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 13:38

کوئٹہ : ژوب کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ ، دو ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : کوئٹہ کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نا معلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق شہید اہلکاروں کی لاشوں کو ضابطے کی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کا گھیراؤ کر کے سر چ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔