دھمکی آمیز فون ، فرانس اور برطانیہ کے اسکول بند۔ غیر ملکی خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 17:08

دھمکی آمیز فون ، فرانس اور برطانیہ کے اسکول بند۔ غیر ملکی خبر ایجنسی

لندن/ فرانس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : دھمکی آمیز فون کالز پر برطانیہ اور فرانس کے اسکول بند کر دئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھمکیاں بذریعہ فون کالز دی گئیں جس کے بعد برطانیہ اور فرانس میں بیس اسکول بند کر دئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گذشتہ کچھ دنوں میں اسکول بند کروانے کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھی دھمکی آمیز فون کال اور بم کی اطلاع پر اسکولوں کو خالی کروایا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :