بادامی باغ سٹیل ملزکی طرف سے ایف بی آرکودیئے گئے70لاکھ سے زائدکے چیک باوٴنس
جمعرات 28 جنوری 2016 17:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) سیلز ٹیکس کی مد میں 9 کروڑ10 لاکھ روپے کی نادہندہ بادامی باغ سٹیل ملز کی طرف سے ایف بی آر کو دیئے گئے چیک باوٴنس ہوگئے،کمشنر ان لینڈ ریونیو عاصم مجید خان نے بادامی باغ سٹیل ملز کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ایف بی آر حکام کے مطابق بادامی باغ سٹیل ملز کے ذمے سیلز ٹیکس کی مد میں 9 کروڑ 10 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔
بادامی باغ سٹیل ملز کی طرف سیایف بی آر کو سیلز ٹیکس ادائیگی کیلئے ابتدائی طور پرستر لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے تھے جوکہ باوٴنس ہوگئے ہیں۔ریجنل ٹیکس آفس زون فور کے کمشنر ان لینڈ ریونیو عاصم مجید خان نے چیک کیش نہ ہونے پر بادامی باغ سٹیل ملز کے مالک علی مبشرکے خلاف تھانہ پرانی انارکلی میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.