لاہور‘گیس ناپید،ایل پی جی، کوئلے، لکڑی کے دام بڑھ گئے
جمعرات 28 جنوری 2016 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء)سردی میں جوں جوں اضافہ ہورہا ہے ، لاہورمیں گھریلو صارفین کیلئے گیس ناپید ہوتی جارہی ہے، صوبائی دارلحکومت لاہور کے باسی یخ بستہ موسم میں ایل پی جی اور لکڑیاں جلا جلا کر عاجز آچکے ہیں۔
(جاری ہے)
سردی میں کھانا بنانا ہو، پانی گرم کرنا ہو یا ٹھنڈک سے بچنا ہو، چولہے اورہیٹر کا استعمال کرنا ہی پڑتا ہے لیکن جب گیس ہی میسر نہ ہو، تو پھر کیا کریں، کہاں جائیں؟ ایسے میں لکڑیاں جلا کر ہی پیٹ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کا سامان ہو سکتا ہے۔
موسم سرما نے جیسے ہی ایک اور کروٹ لی، ٹھنڈک میں اضافہ ہوا، گیس غائب ہوگئی اور ایل پی جی کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ،کچھ ایسا ہی ہوا لکڑی اور کوئلے کی قیمت کیساتھ بھی،لکڑی ساڑھے چھ سو روپے من اور کوئلہ 60 روپے کلو تک پہنچ گیا۔ایل پی جی اور لکڑی بیچنے والوں کا کہنا ہے کہ سخت سردی میں سیل تو بڑھ جاتی ہے لیکن مہنگائی سے تنگ گاہک طرح طرح کی باتیں بھی کر جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.